Chicken 🍗 Gravy Salan | Restaurant Style Spicy 🔥 Chicken Recipe | Easy & Tasty 😋
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 19
Описание:
اسلام علیکم
ویلکم ٹو نور کچن
آج ہم بنا رہے ہیں چیکن کا سالن 🍗
ایک زبردست، مزیدار اور ریسٹورنٹ اسٹائل چیکن ریسپی جو آپ آسانی سے گھر پر بنا سکتے ہیں ۔
آگر آپ کو چیکن کی اسپائسی اور گریوی والی ریسیپیز پسند ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں ۔
✨ویڈیو اچھی لگے تو Like 👍 کریں ۔
✨اپنوں کے ساتھ Share کریں ۔
✨چینل کو Subscribe ضرور کریں ۔
آپ کے سپورٹ کی ہمیں بہت ضرورت ہے ۔
شکریہ
اجزاء
کالی مرچ کوٹی 1 ٹیسپون
لونگ 15 عدد
دارچینی 2 عدد
بڑی الائچی 1 عدد
تیزپات 2 عدد
لہسن کا پیسٹ 2 ٹیبلسپون
ادراک کا پیسٹ 2 ٹیبلسپون
دہی ڈیرھ پاؤ
ہری مرچ کا پیسٹ 50 گرم
خشخاش کا پیسٹ 3 ٹیبلسپون
چیکن ڈیرھ کلو
کشمیری مرچ 1 ٹیسپون
دھنیا پاؤڈر 2 ٹیسپون
ہلدی پاؤڈر آدھا ٹیسپون
کھوپرا پاؤڈر 2 ٹیبلسپون
لال مرچ پاؤڈر 5 ٹیسپون
نمک حسبِ ضرورت
گرم مصالحہ 1 ٹیسپون
پیار ڈیرھ پاؤ بررون
#ChikenGravy
#ChikenRecipe
#RestaurantStyleChiken
#easychikenrecipe
#SpicyChiken
#HomeCooking
#pakistanifood
#DesyFood
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: