🌿 Aromatic Matter Pulao | Quick Homemade 🏠 Recipe 🍴🧑🍳🙂😋
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 82
Описание:
اسلام علیکم دوستو:
💚مٹر پلاؤ ۔ سادہ، خوشبودار اور دلکش ذائقہ 💚
آج ہم بنا رہے ہیں مزیدار اور ہلکا پھلکا مٹر پلاؤ ⚪
ہر دانہ الگ الگ، خوشبو ایسی کے دل 💓 خوش ہو جائے اور ذائقہ ایسا کہ بار بار کھانے کو دل چاہے 😍
یہ مٹر پلاؤ چند آسان اجزاء سے تیار ہوتا ہے اور دوپہر کے کھانے، رات کے ڈنر یا مہمانوں کے لئے بہترین انتخاب ہے ✨
خاص طور پہ ہم نے مٹر پلاؤ کے ساتھ شامی کباب اور رائتہ پیش کیا ہے کباب کی ریسپی پچھلی ویڈیو میں دیکھائی ہیں
اگر آپ سادہ مگر لزیز کھانا پسند کرتے ہیں تو
یہ ریسپی ضرور آزمائیں 💚
Ingredients (اجزاء )
تیل آدھا کلو
آلو 3 پاؤ
ڑیماڑ آدھا کلو
مٹر 3 پاؤ
چاول 2 کلو
پیاز 1 پاؤ
لہسن کا پیسٹ 2 ٹیبلسپون
ادراک کا پیسٹ 2 ٹیبلسپون
ہری مرچ کا پیسٹ 100g
سونف کئی 2 ٹیسپون
سابت دھنیا کوٹا 2 ٹیسپون
جائفل جاویتری 1 ٹیسپون
گرم مصالحہ آدھا ٹیسپون
👉 ویڈیو پسند آئے تو لائک ضرور کریں
👉 مذید آسان ریسپی کے لئے سبسکرائب کریں
👉 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 🌸
#MaterPulao #GreenPeasPulao #RaiceRecipe #EasyRecipe #SimpleCooking #HomemadeFood
#PakistaniFood #PulaoRecipe #EasyCooking
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: