✨ Ramadan Special Crispy Chicken 🍗 Samosa I Iftar Recipe 🤤😍
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 76
Описание:
اسلام علیکم
ویلکم ٹو نور کچن ❤️
آج کی ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں رمضان اسپیشل کرسپی چکن سموسے جو افطار کے وقت سب کو بہت پسند آتے ہیں۔ یہ سموسے باہر سے انتہائی کرسپی اور اندر سے جوسی اور فلیور سے بھرپور ہوتے ہیں۔
اگر آپ افطار کے لئے کوئی آسان لذیذ اور سب کی پسندیدہ ریسپی تلاش کر رہے ہیں یہ چکن سموسے ضرور ٹرائی کریں ۔
اجزاء
چکن قیمہ آدھا کلو
ہری مرچ 4 عدد گرینڈ
لہسن 3 عدد گرینڈ
ہلدی آدھا ٹیسپون
ہری مرچ کا پیسٹ 1 ٹیبلسپون
لہسن کا پیسٹ 1 ٹیسپون
زیرہ پاؤڈر آدھا ٹیسپون
کٹا دھنیا آدھا ٹیسپون
کالی مرچ پاؤڈر آدھا ٹیسپون
سفید مرچ پاؤڈر آدھا ٹیسپون
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا ٹیسپون
پیاز 300 گرام
نمک 1 ٹیسپون
پودینہ تھوڑا سا
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
سموسے کی روٹی میں دلنیں والے اجزاء
میدہ دو کپ
نمک 1 ٹیسپون
20منٹ کے لئے چھوڑ دیں
اس کے بعد پورہ تعریقا ویڈیو میں دیکھیں
#ChickenSamosa
#RamdanSpecail
#IftarRecipe
#RamadanRecipe
#CrispySamosa
#ChickenSamosaRecipe
#PakistaniFood
#IftarIdeas
#HomemadeSamosa
#RamdanSpecail
#NoorKitchen
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: