👉Homemade Desi Gajar Halwa I Simple & Delicious 😋🍲
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 66
Описание:
اسلام علیکم
ویلکم ٹو نور کچن
آج ہم بنا رہے ہیں گاجر 🥕 کا حلوہ جو سردیوں کی خاص سوغات ہے ۔
یہ حلوہ تازہ سرخ گاجروں، خالص دودھ، دیسی گھی، کھویا سے تیار کیا گیا ہے آپ چاہو تو الائچی بھی ڈال سکتے ہیں نہ زیادہ مشکل نہ زیادہ اجزاء - بس آسان طریقہ اور لاجواب ذائقہ 😋
اگر آپ سردیوں میں کچھ میٹھا اور دیسی بنانا چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور آزمائیں 👌
✨ ویڈیو اچھی لگے تو Like 👍 ضرور کریں
✨ اپنوں کے ساتھ Share کریں
✨ چینل کو Subscribe کریں
✨ اپنی رائے Comment میں لازمی دیں❤️
اجزاء
گاجر 3 کلو
چینی 2 کپ
سوکھا دودھ 2 کپ
بادام 100g، پیستہ ، کاجو، اور اخروٹ، اس کی گارنیش کردیں گاجر کا حلوہ تازہ اور مزیدار آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔
#gajarkahalwa
#winterrecipe
#desidessert
#pakistanifood
#hommedehalwa
#sweetdish
#halwarecipe
#traditionalfood
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: