بالاکوٹ کے گمنام شاعر منور احمد منور/ ایسی غزل سنائی کہ بار بارسننے کا دل چاھا/ بالاکوٹ کے چھپے ھیرے
Автор: صرف اور صرف ھزارہ
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 147
Описание:
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ،
میرے حالیہ دورہ بالاکوٹ کے دوران کچھ مشہور شخصیات سے ملاقات ھوئی جہاں شاکر عنقاء رفیع احمد خان صاحب کی ویڈیو آپ دیکھ چکے ہیں ادھر ایک اور بہت ھی پیاری اور نفیس شخصیت منور احمد منور بھی موجود تھے جن سے مختصر تعارف کے بعد ایک خوبصورت غزل اور ان کے کچھ اور اشعار سننے کو ملے جو ایک انتہائی قابل اور منجھے ہوئے شاعر کی شاعری سے بالکل بھی کم نہ تھے اور ان کے دوست احباب نے ان کو ساحر لدھیانوی سے اور کچھ نے گمنام شاعر اور میں نے بالاکوٹ کے چھپے ھوئے ھیرے کے نام سے مخاطب کیا
آپ کلام سنیں اور خود فیصلہ کریں۔
famous poet
famous poetry
poetry of Balakot poet
Balakot Kay heeray
mashoor ghazlain
famous poet of Pakistan
Pakistan famous poet
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: