The Peshawari / Premium Imported Leather Chapal | Honest Review/ آیک بار خریدیں اور 8 سال تک چلائیں
Автор: صرف اور صرف ھزارہ
Загружено: 2026-02-12
Просмотров: 287
Описание:
الحمدللہ آج پشاوری چپل کی ایک دوکان کا دورہ کیا اور ایسی خوبصورت اور شاندار چپل دیکھی جسے دیکھنے کے بعد ھر ایک چپل کو پہننے کا دل چاھا ۔
جی ھاں ھمارے اس گروپ کے ایک معزز ممبر جن کا تعلق ھمارے پیارے ھزارہ ڈویژن سے ھے اور ان سے آج تک بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی ھے مگر ان کی دوکان پہ چپل کی کوالٹی دیکھ کر دل خوش ھوا
دوران انٹرویو ان کے صاحب زادے سے پتہ چلا کہ اس چپل کی کوالٹی اتنی شاندار ھے کہ اس کو 8 سال تک استعمال کیا جا سکتا ھے اور وہ اس کی آفٹر سیل سروس کی اور کچھ خرابی کی صورت میں ریپئر بھی کروا دیتے ہیں ۔
پشاوری چپل کے علاؤہ لیدر کی بہترین کوالٹی کے جوتے بھی موجود ہیں
مردانہ کوالٹی کی یہ چپل دیکھ کر آپ کا بھی خریدنے کا دل چاھے گا۔
peshawari chapal in KARACHI
famous peshawari chapal store in KARACHI
where we could buy peshawari chapal in KARACHI
how could find best chapal store in Pakistan
Pakistan best chapali store
Pakistan's best peshawari chapal brand
peshawari chapal store
the peshawari
famous chapal store in KARACHI
پشاوری چپل کی بہترین ورائٹی کراچی میں
کراچی میں پشاور ی چپل کے سٹور
ھزارہ ڈویژن کی مشہور چپل
best leather quality sandals in Karachi
imported quality peshawari chapal in KARACHI
imported leather quality sandals
imported leather quality footwear
best chapal quality in Pakistan
the peshawari chapal store in zamzama
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: