بالاکوٹ کے مشہور شاعر، افسانہ نگار شاکر عنقاء رفیع احمد خان/ خالق شجرہ ہائے نصب قوم سواتی سرخیلی
Автор: صرف اور صرف ھزارہ
Загружено: 2026-02-06
Просмотров: 26
Описание:
اس ویڈیو میں ہم بالاکوٹ کے مشہور شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار اور شجرہ نویس شاکر عنقاء رفیع احمد خان کی ادبی خدمات پر ان سے بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے قوم سواتی سرخیلی کے شجرہ نسب اور شہداء بالاکوٹ اور بالاکوٹ میں مزارات تاریخ کے آئینے میں بھی کتاب لکھ رکھی ھے اور اس کے علاؤہ 9 اور کتابوں کے بھی خالق ھیں۔
بالاکوٹ اور ھزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والی یہ مشہور و معروف شخصیت ، معروف شاعر ، ناول اور افسانہ نگار اور شجرہ نصب سواتی سرخیلی قوم کے خالق شاکر عنقاء کے تخلص سے لکھنے والے شاعر جناب رفیع احمد صاحب سے مختصر گفتگو اور انتہائی اھم سوالات اور جوابات آپ کی خدمت میں حاضر ھیں
famous personalities of Balakot
famous writer of Balakot city
famous poet of hazara
مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار شاعر اور مشہور کتابوں کے خالق شاکر عنقاء جناب رفیع احمد صاحب سے ملاقات۔
خالق شجرہ نصب قوم سواتی سرخیلی جناب شاعر عنقاء رفیع عثمانی صاحب سے آیک مختصر مگر یادگار ملاقات
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: