Soft and Spongy Dahi Bhallay Recipe رمضان اسپیشل نرم اور جالی دار دہی بھلے ریسپی
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-02-16
Просмотров: 13
Описание:
اسلام علیکم
ویلکم ٹو نور کچن
اج کی اس ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں نرم، اسپنجی دال ماش کے دہی بھلے جو بلکل بازار جیسے ہوتے ہیں۔ آپ بھی گھر میں بناسکتے ہیں آسان طریقے سے دال ماش کے دہی بھلے اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ ریسپی ضرور ٹرائی کریں۔
یہ ریسپی خاص طور پر رمضان، افطار پارٹی یا کسی بھی خاص موقع کے لیے بہترین ہے۔
ویڈیو پسند آئے Like 👍 کریں
اپنوں کے ساتھ Share کریں
چینل کو Subscribe 💖 کریں
اجزاء
تیل
دال ماش 1 پاؤ
نمک 1/4
اجوائن 1/4
زیرہ 1/4
#DahiBhally
#DahiBhaleRecipe
#RamzanCpecial
#PakistaniFood
#DesiRecipe
#CookingChannel
#EasyRecipe
#UrduRecipe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: