Frozen Chicken 🍗 Kofta Gravy | Easy & Delicious Recipe 🤠👌🙂
Автор: Noor kitchen
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 95
Описание:
اسلام علیکم
ویلکم ٹو نور کچن
اج کی اس ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں نہایت مزیدار چکن کوفتہ سالن۔ یہ ریسپی گھر میں اسانی سے بنائی جاسکتی ہے اور ذائقے میں کسی ہوٹل سے کم نہیں۔ نرم۔ جوسی اور خوشبودار کوفتے مسالے دار گریوی کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں جو روٹی، نان یا چاول کے ساتھ بے حد لذیذ لگتے ہیں۔
اگر آپ کو نئی اور منفرد ریسیپیز پسند ہیں تو آپ ہماری ریسیپیز فالو کریں مزیدار سی ریسیپیز آپ بھی گھر میں اسانی سے تیار کریں۔
ویڈیو کو Like 👍 کریں
اپنوں کے ساتھ Share ❤️ کریں
چینل کو Subscribe کریں
اپنی رائے Comment Box میں ضرور دیں
#ChickenKofta
#ChickenKoftaCurry
#PakistaniRecipe
#DesiFood
#HomeCooking
#EasyRecipe
#UrduRecipe
#KofaRecipe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: