Hazrat Adam A.S Aur Fish 🐠 Ka Raaz 😱Best Islamic Story 🌺🌺🌺
Автор: AMAFHH
Загружено: 2026-03-05
Просмотров: 241
Описание:
کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی؟
اسلامی روایات میں اس کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا جاتا ہے۔ جب حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی اور فرشتوں نے سجدہ کیا تو ایک واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے مچھلی کو زبان کے شرف سے محروم کر دیا گیا۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
مچھلی کے منہ میں زبان کیوں نہیں ہوتی
حضرت آدم علیہ السلام سے متعلق ایک سبق آموز واقعہ
اسلامی معلومات جو شاید آپ نے پہلے نہ سنی ہوں
اگر آپ کو اسلامی معلومات پسند ہیں تو ویڈیو کو Like، Share اور Channel Subscribe ضرور کریں۔ شکریہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: