AMAFHH is live!
Автор: AMAFHH
Загружено: 2026-03-11
Просмотров: 324
Описание:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ دو کلمات ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے، میزان میں بہت بھاری اور اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں:
سبحانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِهِ، سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِيم
اس ذکر کو پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی پاکی اور عظمت بیان ہوتی ہے اور انسان کو بے شمار اجر و ثواب ملتا ہے۔
اس ویڈیو میں اس مبارک ذکر کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور Channel کو Subscribe کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: