Ramzan
Автор: AMAFHH
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 623
Описание:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن روزہ اور قرآن بندے کے لئے شفاعت کریں گے۔
روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اسے دن بھر کھانے پینے اور خواہشات سے روکے رکھا۔
اور قرآن کہے گا: میں نے اسے رات میں نیند سے روکے رکھا۔
لہٰذا دونوں کی شفاعت قبول کر لی جائے گی۔
یہ ایک بہت خوبصورت اور ایمان کو تازہ کرنے والی حدیث ہے جو ہمیں روزہ رکھنے اور قرآن پڑھنے کی اہمیت بتاتی ہے۔
ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ مزید اسلامی معلومات آپ تک پہنچتی رہیں۔ ❤️
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: