ریسٹورنٹ جیسا وائٹ پاستا | Restaurant Style White Pasta@CookVsCare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 49
Описание:
آج کی ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں کریمی وائٹ چکن پاستا 🍝
جو بالکل ریسٹورنٹ جیسا ذائقہ رکھتا ہے اور گھر میں بہت آسانی سے تیار ہو جاتا ہے۔
اس ریسپی میں بون لیس چکن کو خاص انداز میں میرینیٹ کر کے
کریمی وائٹ سوس کے ساتھ پکایا گیا ہے
جس میں دودھ، مایونیز اور کریم کا بہترین امتزاج ہے۔
یہ پاستا بچوں بڑوں سب کو بےحد پسند آتا ہے
اور خاص مہمانوں کے لیے بھی ایک بہترین انتخاب ہے۔
اگر آپ آسان، مزیدار اور کریمی ریسپیز پسند کرتے ہیں
تو یہ White Chicken Pasta Recipe ضرور آزمائیں۔
ویڈیو پسند آئے تو
👍 لائک کریں
📌 چینل سبسکرائب کریں
🔔 بیل آئیکن دبائیں
اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں ❤️
Cook and Care | Rabia
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: