⭐ “چنے کی دال لوکی – Ready in 20 Minutes | Mazedar Home Cooking @CookVsCare”
Автор: Cook & Care
Загружено: 2025-11-20
Просмотров: 112
Описание:
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے لیے لائی ہوں چنے کی دال اور لوکی کی لاجواب گھریلو ریسپی۔
بہت سادہ اجزا، کم وقت میں تیار ہونے والی مزیدار اور ہلکی پھلکی ڈش جو ہر گھر میں پسند کی جاتی ہے۔
ویڈیو میں مکمل طریقہ آسان الفاظ میں سمجھایا گیا ہے، آخر تک ضرور دیکھئے گا!
👇 اجزا:
• چنے کی دال
• لوکی
• پیاز
• ٹماٹر
• ادرک لہسن پیسٹ
• نمک، لال مرچ، ہلدی
• ہری مرچ، ہرا دھنیا
👇 ویڈیو میں شامل ہے:
✔️ آسان مرحلہ وار طریقہ
✔️ گھریلو مصالحے
✔️ شاندار ٹپ آخر میں
✔️ مزیدار اور خوشبودار ریسپی
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل Cook & Care کو سبسکرائب ضرور کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: