ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

Syed Arshad Saeed Kazmi Sahib comments on Mutafiqa Tarjuma e Quran - متفقہ ترجمہ قرآن

Автор: Mutafiqa Tarjuma e Quran متفقہ ترجمہ قرآن

Загружено: 2025-10-16

Просмотров: 120

Описание: Syed Arshad Saeed Kazmi Sahib's comments on Mutalae Quran-e-Hakeem developed by The ILM Foundation (www.tif.edu.pk). He is Senior Vice President Tanzeem-ul-Madaris Ahl-e-Sunnat Pakistan Pakistan and Jamia Islamia Anwar Ul Uloom Multan.
صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1342
عاصم بن نضر تیمی، معتمر، عبیداللہ، قتیبہ بن سعید، لیث، ابن عجلان، ابوصالح حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ مہاجرین فقراء رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگے کہ مالدار لوگ اعلی درجہ اور ہمیشہ کی نعمتوں میں چلے گئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ کیسے ؟ انھوں نے عرض کیا کہ وہ بھی نماز پڑھتے ہیں جس طرح کہ ہم نماز پڑھتے ہیں اور وہ بھی روزہ رکھتے ہیں جس طرح کہ ہم روزہ رکھتے ہیں اور وہ صدقہ نکالتے ہیں اور ہم صدقہ نہیں دے سکتے، وہ غلام آزاد کرتے ہیں اور ہم غلام آزاد نہیں کرسکتے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ کیا میں تمہیں کوئی ایسی چیز نہ سکھاؤں کہ جو تم سے سبقت لے گئے ہیں تم انھیں پالو اور اپنے بعد والوں سے آگے بڑھ جاؤ اور کوئی تم سے افضل نہ ہو سوائے اس کے کہ جو تمہارے جیسے کام کرے، انھوں نے عرض کیا کہ ہاں اے اللہ کے رسول ! فرمائیے ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہر نماز کے بعد تینتیس تینتیس مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ اور اَللَّهُ أَکْبَرُ اور اَلْحَمْدُ لِلَّهِ پڑھا کرو، راوی ابوصالح کہتے ہیں کہ مہاجرین فقراء دوبارہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگے کہ ہمارے مالدار بھائیوں نے بھی یہ سن لیا ہے اور وہ بھی اسی طرح کرنے لگے ہیں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔ اور روایت میں غیر قتیبہ نے یہ زائد کہا ہے کہ لیث بن عجلان سے روایت ہے کہ سمی کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث اپنے گھر والوں میں سے کسی سے بیان کی تو انھوں نے کہا کہ تم کو وہم ہوگیا ہے بلکہ اس طرح فرمایا کہ 33 دفعہ سُبْحَانَ اللَّهِ 33 دفعہ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ 33 دفعہ اَللَّهُ أَکْبَرُ کہو پھر میں ابوصالح کے پاس لوٹا اور ان سے میں نے اس کا ذکر کیا تو انھوں نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا کہا للَّهُ أَکْبَرُ اور سُبْحَانَ اللَّهِ اور اَلْحَمْدُ لِلَّهِ اور اَللَّهُ أَکْبَرُ اور سُبْحَانَ اللَّهِ اور اَلْحَمْدُ لِلَّهِ اس طرح کہے کہ پوری تعداد 33 مرتبہ ہوجائے ابن عجوان کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث رجاء بن حیوہ سے بیان کی تو انھوں نے اسی طرح مجھ سے ابوصالح کے واسطے سے حضرت ابوہریرہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کی ہے۔

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1072
علی بن عبداللہ، سفیان، سلیمان بن ابی مسلم، طاؤس، ابن عباس (رض) سے روایت کرتے ہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رات کو تہجد کی نماز پڑھنے کیلئے کھڑے ہوتے تو فرماتے کہ اے میرے اللہ تیرے ہی لیے حمد ہے، تو آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان جو چیزیں ہیں ان کا نگران ہے، تیری ہی لیے حمد ہے تیرے ہی لیے آسمان اور زمین اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں پر حکومت ہے، تیرے ہی لیے حمد ہے تو آسمان اور زمین کی روشنی ہے، تیرے ہی لیے حمد ہے تو حق ہے، تیرا وعدہ حق ہے، تیری ملاقات حق ہے۔ تیرا قول حق ہے جنت حق ہے، جہنم حق ہے، تمام نبی حق ہیں اور محمد حق ہیں اور قیامت حق ہے، اے میرے اللہ میں نے اپنی گردن تیرے لیے جھکا دی اور میں تجھ پر ایمان لایا تجھی پر میں نے بھروسہ کیا، تیری طرف میں متوجہ ہوا، تیری ہی مدد سے میں نے جھگڑا کیا اور تیری ہی طرف میں نے اپنا مقدمہ پیش کیا، میرے اگلے پچھلے اور ظاہری اور چھپے ہوئے گناہوں کو بخش دے تو ہی آگے اور پیچھے کرنے والا ہے، تو ہی معبود ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں سفیان نے کہا کہ عبدالکریم نے وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کی زیادتی کے ساتھ روایت کی ہے سفیان نے کہا کہ سلیمان بن ابی مسلم نے اس کو طاؤس سے اور انھوں نے ابن عباس (رض) سے اور انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کو سنا۔


#theilmfoundation
#QuranProgram #Syed_Arshad_Saeed_Kazmi

#ConsensusTranslaionofQuran #QuranCurriculum #MutalaQuranEHakeem #PakistanEducation #IslamicStudies

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
Syed Arshad Saeed Kazmi Sahib comments on Mutafiqa Tarjuma e Quran - متفقہ ترجمہ قرآن

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

Mutafiqa Tarjuma e Quran • توضیحاتِ متفقہ ترجمہ قرآن •  Maulana Muhammad Babarzeb

Mutafiqa Tarjuma e Quran • توضیحاتِ متفقہ ترجمہ قرآن • Maulana Muhammad Babarzeb

مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی اس جوابات کو ضرور سن کر جاءیں

مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کی اس جوابات کو ضرور سن کر جاءیں

مجلس عزا کی تیاری اور خود اعتمادی بڑھانے کے طریقے

مجلس عزا کی تیاری اور خود اعتمادی بڑھانے کے طریقے

کرایہ کے بلڈنگ میں درس و تدریس کے 21سال کی حدمات

کرایہ کے بلڈنگ میں درس و تدریس کے 21سال کی حدمات

Consensus Urdu Translation of Quran • Mutafiqa Urdu Tarjuma e Quran • متفقہ اُردو ترجمہ قرآن

Consensus Urdu Translation of Quran • Mutafiqa Urdu Tarjuma e Quran • متفقہ اُردو ترجمہ قرآن

Mutafiqa Tarjuma-e-Quran – Mohtaram Mufti Tariq Masood Sahib – مطالعہ قرآن حکیم

Mutafiqa Tarjuma-e-Quran – Mohtaram Mufti Tariq Masood Sahib – مطالعہ قرآن حکیم

Запрещенная страна! Кому выгодна Северная Корея и как она выживает?

Запрещенная страна! Кому выгодна Северная Корея и как она выживает?

مولانا سعیداللہ صاحب •Maulana Saeed Ullah Sahib •Mutafiqa Tarjuma Quran•مُتْفِقَّہ تَْرْجمّہ قُرْآن

مولانا سعیداللہ صاحب •Maulana Saeed Ullah Sahib •Mutafiqa Tarjuma Quran•مُتْفِقَّہ تَْرْجمّہ قُرْآن

سورہ فاتحہ کے چند مشہور ناموں کی وجہ تسمیہ

سورہ فاتحہ کے چند مشہور ناموں کی وجہ تسمیہ

Mutafiqa Tarjuma e Quran • Arif Irfanullah •  متفقہ ترجمہ قرآنِ مجید  • عارف عرفان اللہ صاحب •

Mutafiqa Tarjuma e Quran • Arif Irfanullah • متفقہ ترجمہ قرآنِ مجید • عارف عرفان اللہ صاحب •

قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ طریقے

قربِ خدا حاصل کرنے کے پانچ طریقے

Prof Najibullah Tariq• پروفیسر نجیب اللہ طارق Wifaqul Madaris Alsalafiyyah• Mutafiqa Tarjuma e Quran

Prof Najibullah Tariq• پروفیسر نجیب اللہ طارق Wifaqul Madaris Alsalafiyyah• Mutafiqa Tarjuma e Quran

Deen-e-Islam Ki Khoobsurti Bayan | Full Jumma Khutba | Ajmal Raza Qadri Official

Deen-e-Islam Ki Khoobsurti Bayan | Full Jumma Khutba | Ajmal Raza Qadri Official

کونڈے کب کیئے جائیں ، کونڈے کرنا کیسا ، ارشد سعید کاظمی

کونڈے کب کیئے جائیں ، کونڈے کرنا کیسا ، ارشد سعید کاظمی

دسترخوان پر بیٹھنے کے آداب

دسترخوان پر بیٹھنے کے آداب

Mutafiqa Tarjuma Quran • Dr. Abdus Samie • Quran Academy  • متفقّہ ترجمہٗ قرآن حکیم

Mutafiqa Tarjuma Quran • Dr. Abdus Samie • Quran Academy • متفقّہ ترجمہٗ قرآن حکیم

🔴 Live Sawal o Jawab | Islamic Q&A in Urdu | Mufti Muhammad Yousuf Taibi | Jamia AD-Dawah Al-Islamia

🔴 Live Sawal o Jawab | Islamic Q&A in Urdu | Mufti Muhammad Yousuf Taibi | Jamia AD-Dawah Al-Islamia

An Introduction to Imam Ja‘far al-Sadiq || امام جعفر الصادق کا تعارف #islam  #foryou  #foryoupage

An Introduction to Imam Ja‘far al-Sadiq || امام جعفر الصادق کا تعارف #islam #foryou #foryoupage

Maulana Dr. Atta-ur-Rehman Sahib • Rabta Tul Madaris • Mutafiqa Tarjuma e Quran • متفقہ ترجمہء قرآن

Maulana Dr. Atta-ur-Rehman Sahib • Rabta Tul Madaris • Mutafiqa Tarjuma e Quran • متفقہ ترجمہء قرآن

مشکلات میں امامِ زمانہؑ سے مدد

مشکلات میں امامِ زمانہؑ سے مدد

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]