Mutafiqa Tarjuma-e-Quran – Mohtaram Mufti Tariq Masood Sahib – مطالعہ قرآن حکیم
Автор: Mutafiqa Tarjuma e Quran متفقہ ترجمہ قرآن
Загружено: 2025-10-17
Просмотров: 435
Описание:
حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ و نور مرقدہٗ نے کتاب وحدت امت میں فرمایا
بہت سے لوگوں نے قرآن و سنت کی تعبیر میں اصولِ صحیحہ کو چھوڑ کر ذاتی آراء کو امام بنا لیا اور نئے نئے مسائل پیدا کر دیے۔ اس قسم کے اختلافات بلاشبہ وہ تفرق و افتراق ہیں جن سے قرآن و سنت میں مسلمانوں کو ڈرایا گیا ہے۔ ان کے ختم یا کم کرنے کی کوشش بلاشبہ مفید ہے‘ لیکن قرآن کریم نے اس کا بھی ایک خاص طریق بتلایا ہے جس کے ذریعے تفرق کی خلیج کم ہوتی چلی جائے‘ بڑھنے نہ پائے۔ یہ وہی اصولِ دعوت الی الخیر ہیں جن میں سب سے پہلے حکمت و تدبیر‘ پھر خیر خواہی و ہمدردی اور نرم قابل ِ قبول عنوان سے قرآن کریم کے صحیح مفہوم کی طرف بلانا ہے‘ اور آخر میں ’’مجادلۃ بالتی ہی احسن‘‘ یعنی حجت و دلیل کے ساتھ افہام و تفہیم کی کوشش ہے۔ مگر افسوس کہ آج کل عام اہل ِ علم اور مصلحین نے ان اصولوں کو نظر انداز کر دیا‘ صرف جدال میں اور وہ بھی غیر مشروط انداز سے مشغول ہو گئے کہ اپنے حریف کا استہزاء ‘ تمسخر اور اس کو زیر کرنے کے لیے جھوٹے‘ سچے‘ جائز و ناجائز حربے استعمال کرنا اختیار کر لیا‘
#WahdateUmmat #UnityofMuslimUmmah #MutafiqaTarjumaeQuranHakeem #IslamandPakistan #DestinyofPakistan #CurriculumofQuran #UnifiedTarjumaeQuran #ConsusTranslationofQuran #MuttafiqAaihTarjumaeQuran #TIF #TheIlmFoundation #ShujauddinSheikh #MuftiTariqMasood #MufiAzamMuhammadShafi #QuranSourceofInspiration #QuranWaytoPerpetualBliss #PonderOverQuran #ContemplateQuran #ReflectonQuran #InternalizeQuran
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: