کچھرہ ٹب سے شدید بد بو کی وجہ سے طالبات کا پڑھنا ممکن نہ رہا😥 جی او آر کالونی گرلز ہائی سکول کوئٹہ
Автор: The Quetta Valley
Загружено: 2023-11-10
Просмотров: 30
Описание:
گرلز ہائی سکول جی او آر کالونی اسکول کے ساتھ کچرے کے ٹب سے فیمیل طالبات، اساتذہ اور دیگر انتظامیہ کو کچرے سے اٹھنے والی بد بو اور تعفن سے شدید اذیت کا سامنا۔ کم از کم درس گاہ کے ساتھ تو ایسا سلوک نہ کریں۔ یہاں کچھرہ اکھٹا کرنے والوں کو خوب علم ہے کہ یہ بچیاں بے بس ہے اور محض درخواست کے علاؤہ کر بھی کیا سکتی ہیں۔ میٹرو پولیٹن والے کبھی کسی طاقتور کے گھر کے ساتھ کوئی کچھرہ کا ٹب بنانے کی جرت کریں تو مانوں۔
سکول انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ تین مرتبہ میٹرو پولیٹن اور ایک مرتبہ پی ایم پورٹل کو درخواستیں دی گئی مگر کوئی ایکشن نہیں لیا کیا جبکہ ٹب سے نزدیک تمام کلاسس سے طالبات کو دوسرے کلاسس میں منتقل کرنا پڑا۔ اب انکی حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ جلد از جلد اس ٹب کو کئی دوسری جگہ منتقل کیا جائے تاکہ وہ بہتر انداز میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: