Linjo Water Park Quetta | Chiltan Quetta | QADEER QUETTA | Episode 09
Автор: QADEER QUETTA
Загружено: 2021-07-20
Просмотров: 2029
Описание:
لنجو واٹر پارک کے نام سے مشہور یہ تفریحی مقام کوئٹہ شہر سے 15 سے 20 کلو میٹر کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کوہ چلتن کے دامن میں واقع ہے۔
کوہ چلتن کا شمار بلوچستان کے معروف پہاڑوں میں ہوتا ہے جو کہ مغرب میں کوئٹہ شہر کے ساتھ ساتھ ضلع مستونگ میں لکپاس کے علاقے تک پھیلا ہوا ہے۔ سردیوں میں بسا اوقات اس پہاڑ کے بہت سارے حصے برف سے ڈھک جاتے ہیں
اس تفریحی مقام میں قدرتی ماحول کو بلوچوں اور پشتونوں کے ثقافتی رنگ سے مزین کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ دیگر علاقوں میں جدید قیام گاہیں اور ہٹس وغیرہ بنائے جاتے ہیں لیکن یہاں ایسا کرنے کے بجائے گدان یعنی روایتی خیمے لگائے گئے ہیں جن سے پرانے زمانے کی یاد تازہ ہوتی ہے۔
پارک میں ایک سوئمنگ پول بنایا گیا ہے جہاں گرمیوں کے موسم میں تیراکی کا خوب لطف اٹھایا جاسکتا ہے۔ سیر و تفریح کے لیے جانے والے بچوں کو ہلے گلے کا موقع فراہم کرنے کے لیے کھیل کود اور جھولوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے
Subscribe YouTube Channel
/ @qadeerquetta
Like Facebook Page
/ qadeerquetta786
Follow on Instagram
https://www.instagram.com/invites/con...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: