عوام نے پاکستانی تیل کے بجائے ایرانی تیل خریدنا شروع کر دیا، پاکستانی پیٹرول پمپس ویران
Автор: The Quetta Valley
Загружено: 2023-10-27
Просмотров: 212
Описание:
پاکستانی تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں عوام نے پاکستانی تیل کی خریداری ترک کر دیا جسکے نتیجے میں پاکستانی پیٹرول پمپس ویران ہونے لگے، جبکہ متبادل کے طور پر ایرانی تیل کی فروخت میں بے تحاشا اضافہ ہوا جسکی وجہ سو سے ایک سو پچاس روپے تک کا فرق ہے۔
ایک طرف حکومت کی ٹیکس میں آمدنی میں کمی اور دوسری طرف ایرانی تیل سے منسلک لوگوں کی کاروبار میں بہتری کے امکانات ہیں۔ (یہ دائرہ خاص طور پر بلوچستان تک محدود ہے)
اس صورتحال پر آپکی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیجیئے شکریہ۔
Social Media Accounts
Email: [email protected]
Facebook: / thequettavalleyofficial
Instagram:www.instagram.com/salmanagha_official
X(Twitter): / thequettavalley
Pakistani vs Irani petrol sale in Quetta
#IraniPetrolInPakistan
#irani #IraniPetrol #petrolprice #PakistaniPetrol #petrolpump #petrol
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: