Jahan Numa: India's new university equity rules trigger upper-caste backlash, SC intervens -BBC Urdu
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-01-28
Просмотров: 51516
Описание:
انڈیا میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز کے خاتمے کے لیے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے نئے قواعد پر بحث اور احتجاج میں تیزی آ گئی ہے۔ لکھنؤ میں طلبہ نے ان نئے قواعد کے خلاف مظاہرہ کیا، جبکہ مختلف سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ان میں ترمیم کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔
یہ معاملہ بی جے پی کے اندر بھی اختلافات کا سبب بن گیا ہے۔
یہ اور دیگر اہم عالمی خبریں شامل ہیں بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں
میزبان: سید غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خالد کرامت
پروڈیوسر: صمید ککرو، علی کاضمی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: