Alkhidmat Foundation Islambad Inaugurated Food For Ramadan Food Packages Packing .
Автор: Alkhidmat Foundation Islamabad
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 10
Описание:
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے میں “Ramadan Food Hub” کا آغاز کر دیا ہے، تاکہ اسلام آباد کے مستحق، نادار اور سفید پوش خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ راشن پہنچایا جا سکے۔ یہ خدمت پورے ماہِ رمضان جاری رہے گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند گھرانے سحری و افطاری کی بنیادی ضروریات سے محروم نہ رہیں۔
افتتاحی تقریب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد ریجن محترم محمد الطاف شیر صاحب نے شرکت کی، جبکہ مہمانِ خصوصی محمد طاہر چوہدری (چیئرمین پنجاب کیش اینڈ کیری) تھے۔ پنجاب کیش اینڈ کیری کے دیگر ذمہ داران کی موجودگی اس عزم کا اظہار تھی کہ معاشرے کے کمزور طبقات کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
یہ رمضان بانٹنے، سہارا دینے اور خوشیاں تقسیم کرنے کا مہینہ ہے۔
آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں اور کسی ضرورت مند خاندان کی دعاؤں کا سبب بنیں۔
زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے لیے رابطہ کریں:
📞 051-2611911
📞 0300-8591619
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر: 03090100468403
(الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد)
#Ramadan2026 #FoodPackage
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: