Ramzan 2026 Iftari In Sialkot
Автор: SHADE Trust
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 6
Описание:
رمضانِ کریم کی نورانی ساعتوں میں خدمتِ انسانیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ دخترِ سیالکوٹ کی جانب سے کوبے چک، سیالکوٹ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مفت رمضان دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دسترخوان صرف افطار نہیں بلکہ محبت، ہمدردی اور عزت کا پیغام ہے۔ آئیے، اس بابرکت مہینے میں نیکی کو عام کریں اور انسانیت کی خدمت کے اس سفر کا حصہ بنیں۔
#ramzan2026 #ramadan2026 #Sialkot #IftarTime #Rashan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: