poplar ki kalam lagane ka tarika
Автор: Hassan Ashraf
Загружено: 2021-02-14
Просмотров: 2694
Описание:
Aslam o Alikum
اس ویڈیو میں آپ کو پاپولر کی نرسری لگانے کا طریقہ بتایا گیا ہے
اور یہ بھی کہ قلم کو کس طرح سے زمین میں لگایا جاتا ہے
قلم کو زمین میں لگانے سے پہلے کم از کم تین گھنٹے پانی میں رکھے
اگر پانی میں کلور پائر یفاس اور تھائیو فئییٹ میتھائل
شامل کر لی جائے تو قلم کیڑی اور فنگس سے محفوظ رہے گی
فور اچھی نشوونما کرے گی
جب قلیمں زمین میں لگا لیں تو اس پانی کو ضائع نہ کریں بلکہ اسی پانی کو دوسرے پانی کے ساتھ فلٹ کر دے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: