چھپر شریف کا تاریخی عرس | عقیدت، دعا اور لنگر | Adyala News
Автор: AdyalaNews
Загружено: 2026-01-18
Просмотров: 88
Описание:
#AdyalaNews
چھپر شریف میں عظیم روحانی بزرگ
سائیں عبدالخالق (چشتی قلندری مجزوبی) رحمۃ اللہ علیہ
کا تین روزہ سالانہ عرس عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اس عرس میں دور دراز علاقوں سے زائرین کی بڑی تعداد شریک ہوئی،
جہاں خصوصی دعائیہ محافل، لنگر،
اور عوام کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔
آستانہ عالیہ چھپر شریف کے سجادہ نشین
سائیں محمد اشتیاق صاحب
نے بھی زائرین کے ساتھ مل کر دعا کی
اور عرس کے روحانی پیغام کو اجاگر کیا۔
یہ خصوصی رپورٹ
Adyala News
آپ کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔
📍 مقام: چھپر شریف، ضلع راولپنڈی
📅 موقع: سالانہ عرس
#adYalaNews
#AdyalaNews
#ChaparSharif
#ChaparSharifUrs
#UrsChaparSharif
#UrsPakistan
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: