نوشکی آپریشن: سپاہی دلاور حسین شہید | آبائی گاؤں تراہیا میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین
Автор: AdyalaNews
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 865
Описание:
#AdyalaNews بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ہونے والے آپریشن کے دوران
فرنٹیئر کور کے جوان سپاہی دلاور حسین جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہید سپاہی دلاور حسین کا تعلق
راولپنڈی
کے نواحی گاؤں تراہیا سے تھا۔
شہید کی میت کو آبائی گاؤں لایا گیا جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے
پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے محسن کو آخری سلام پیش کیا۔
شہید کی نمازِ جنازہ 4 فروری کو رات 8 بجے ادا کی گئی
جس میں پاک فوج اور رینجرز کے افسران، جوانوں
اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نمازِ جنازہ کے بعد شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
اور ہوائی فائر کے ذریعے آخری سلام پیش کیا گیا۔
Adyala News شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔
Adyala News کے لیے
مظہر ملک، رپورٹنگ
#AdyalaNews
#نوشکی_آپریشن
#سپاہی_دلاور_حسین
#شہید
#FC
#PakistanArmy
#Rangers
#Martyr
#بلوچستان
#راولپنڈی
#جنازہ
#PakistanNews
#BreakingNews
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: