Elections In Bangladesh: Who are the candidates contesting the election? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 4930
Описание:
بنگلہ دیش ایک ایسے اہم اور فیصلہ کن انتخابات کی تیاری کر رہا ہے جو نہ صرف اس کی داخلی سیاست بلکہ خطے میں اس کے کردار پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ 12 فروری کو لاکھوں ووٹرز ایک ایسے انتخابی مقابلے میں ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں جو غیر معمولی حالات میں ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں کون سے امیدوار مضبوط پوزیشن میں ہیں، اور ان انتخابات کے نتائج جنوبی ایشیا کے لیے کیوں اہمیت رکھتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: