Bangladesh Elections: The Struggles of the Urdu-Speaking Community - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-10
Просмотров: 8355
Описание:
بنگہ دیش کے علاقے سیدپور میں 22 کیمپ ہیں جہاں اردو بولنے والی آبادی پھیلی ہوئی ہے۔ کچھ کیمپوں میں اردو کتبے اور رنگ برنگے جھنڈے دیکھے جا سکتے ہیں جہاں انتخابی گہما گہمی نظر آتی ہے، لیکن یہاں کے مکینوں کے دلوں میں کئی شکوے اور گہرا غصہ بھی چھپا ہے۔ یہاں کا واحد مسئلہ غربت نہیں، بلکہ یہ لوگ اپنی شناخت کے بحران کا بھی شکار ہیں۔
تفصیل جانیے بی بی سی نیوز بنگلہ کے تفسیر بابو کی اس رپورٹ میں۔
#Bangladesh #BangladeshElections #Elections #Polls #Urdu #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: