ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

خطبہ جمعہ| قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2024-05-27

Просмотров: 4293

Описание: قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور اور
پاکستان کے طبقاتی نظام کا جائزہ

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 15؍ ذو قعدہ 1445ھ / 24؍ مئی 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:

وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِیْ وَ قَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْؕ فَلَمَّا زَاغُوْۤا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۔ (61 – الصف: 5)
”اور جب کہا موسیٰ نے اپنی قوم کو : اے میری قوم ! کیوں ستاتے ہو مجھ کو اور تم کو معلوم ہے کہ میں اللہ کا بھیجا آیا ہوں تمہارے پاس، پھر جب وہ پھرگئے تو پھیر دیے اللہ نے ان کے دل، اور اللہ راہ نہیں دیتا نافرمان لوگوں کو“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 

0:00 آغاز
1:27  قرآن حکیم کا نزول‘ اَقوامِ عالَم کے قومی نظاموں اور بین الاقوامی نظام کی تشکیل کے لیے ہوا
2:43  حضرت محمد ﷺ کی بعثت‘ ارتفاقِ رابع؛ بین الاقوامی نظام کے لیے تھی
6:35  خطبے کی مرکزی آیت کا بنیادی و اُصولی نظریہ اور تفسیری خلاصہ
9:27  قوم بننے کا بنیادی اُصول کہ جو کہا جائے اس پر عمل بھی کیا جائے
13:00  بات سمجھانے کا قرآن حکیم کا بنیادی اُصول کہ اس کام کی عملی مثال پیش کرتا ہے
16:05  نبوت اور سیاست کے حامل دو انبیاء؛ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت محمد ﷺ
20:30  قومی تشکیل کے تین بنیادی امور: |سماجی نظریہ| سیاسی نظریہ | معاشی نظریہ
28:18   بنی اسرائیل کو قوم بنانے کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جدوجہد اور مشکلات
32:50   غزوۂ اُحد میں ڈسپلن قائم نہ رکھ پانے کی وجہ سے مسلمان جماعت کی مشکل
37:19  انسانی وجود میں قلب کی مرکزی حیثیت اس پر پورے جسم کے فساد یا اصلاح کا انحصار
48:26  خطبے کی مرکزی آیت کے تناظر میں پاکستانی قوم کی اجتماعی تاریخ کا جائزہ
53:22  قومی حکومتوں کے دور میں قوموں کا اپنے ممالک اور اقوام کو بنانے کا قومی کارنامہ
56:47   مغرب کے سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقی بنیاد اور اس بنیاد پر اس کے معاشرتی اثرات
57:56  وسائلِ رزق کی عدل کے بجائے طبقاتی تقسیم اور اس کے بُرے اثرات
1:00:23  طبقاتی معاشی نظام کے جون کے بجٹ میں عوام کو مزید نچوڑنے کے منصوبے
1:06:04  پاکستان میں نظام کے ظلم و استحصال پر عوام کی خاموشی قابلِ غور ہے

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  
   / @rahimia-institute  

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ| قومی نظام کی تشکیل کے قرآنی بنیادی امور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

خطبہ جمعہ| کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ| کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد

غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب

غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ

Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office

Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

ПУТИН ИЗНАЧАЛЬНО БЫЛ В СГОВОРЕ С США / КУТАЕВ / АЙСИН / POISTINE

ПУТИН ИЗНАЧАЛЬНО БЫЛ В СГОВОРЕ С США / КУТАЕВ / АЙСИН / POISTINE

آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

Imran Khan's conditions for DEAL | Why Salman Safdar ?| Asim's plans for Bushra BB & Aleema Khan?

Imran Khan's conditions for DEAL | Why Salman Safdar ?| Asim's plans for Bushra BB & Aleema Khan?

© 2025 ycliper. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: [email protected]