ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

خطبہ جمعہ| کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Автор: Rahimia Institute of Quranic Sciences

Загружено: 2024-05-21

Просмотров: 3626

Описание: کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام
اور اس کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی دینی ذمہ داری

خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 8؍ ذو قعدہ 1445ھ / 17؍ مئی 2024ء
بمقام: عثمانیہ مسجد، مسلم کالونی، جیکب آباد (سندھ)  

خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:

آیاتِ قرآنی:
1۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَاَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّقُوْدُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓئِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ۔  (66- التحریم: 6)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! بچاؤ اپنی جان کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے جس کی چھپٹیاں ہیں آدمی اور پتھر، اس پر مقرر ہیں فرشتے تند خود زبردست، نافرمانی نہیں کرتے اللہ کی جو بات فرمائے ان کو، اور وہی کام کرتے ہیں جو ان کو حکم ہو“۔
2۔ اِنَّ الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْیَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارً۔ (4 – النساء: 10)
ترجمہ: ”جو لوگ کہ کھاتے ہیں مال یتیموں کا ناحق، وہ لوگ اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں“۔

حدیثِ نبوی ﷺ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: ”أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ كَهَاتَيْنِ فِي الْجَنَّةِ“، وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَى، وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا قَلِيلًا. (مسند احمد، حدیث: 22820)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے“۔ یہ کہہ کر آپ ﷺ نے شہادت والی اور درمیانی انگلی میں کچھ فاصلہ رکھتے ہوئے اشارہ فرمایا۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 
0:00 آغاز
 1:54  دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے انسانیت کے نام نبوی پیغام
7:33  اپنے سمیت اپنے اہل و عیال کو دنیا و آخرت کی آگ سے بچانے کا حکم
11:03  دین کی علمی و عملی تعلیم اور شعور دینے کے ساتھ ساتھ ادب سکھانے کی اہمیت
16:17  یتیم کا معنی و مفہوم، خاندان کے یتیم بچے اور سوسائٹی کے یتیم (بے سہارا) لوگ
17:51 دونوں طرح کے یتیموں کا مال کھانے کی قرآن حکیم میں سختی سے ممانعت
20:13  سوسائٹی میں یکساں اجتماعی خوش حالی کی اہمیت اور معاشی طبقاتیت کے نقصانات
22:08 مالی بد عنوانی کو قرآن حکیم میں پیٹ میں آگ بھرنے سے تشبیہ دی گئی ہے
 انسان کے لیے اپنی محنت سے اپنا رزق پیدا کرنا باعثِ عزت و تکریم ہے
22:39  انبیائے کرام علیہم السلام کے پیشے اور معاشی سرگرمیاں، جو لائقِ تقلید ہیں
25:38  کمزور اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا‘ دین کا بنیادی تقاضا ہے
30:54  ارکانِ اسلام پر عمل کی طرح یتیم اور کمزور طبقات کے مالی حقوق بھی فرض ہیں
33:31 حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے ارشاد کی روشنی میں ادب سکھانے کامفہوم اور طریقہ
40:04  پاکستان کے ظالمانہ استحصالی نظام میں کمزور طبقات کے حقوق کی پامالی کے نمونے
41:52  پاکستان میں بجلی کا نظام آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدوں کے نرغے میں
44:09  بیرونِ ملک سے گندم کی خریداری سے کسانوں کی تباہی کے ذمہ دار عناصر
45:39  برعظیم پاک و ہند میں انگریزوں کے سامراجی نظام کے سیاسی و سماجی اثرات
48:28  تعلیم اور ادب کی بنیاد پر رسول اللہ ﷺ کی جماعت سازی
52:33 حضرت ابوبکر صدیقؓ کا خلیفہ بننے کے بعد کمزوروں کے حقوق کے تحفظ کا اعلان
55:35  مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے نزدیک مزدوروں کا لیڈر‘ مزدوروں سے منتخب کرنے کا اُصول
59:10  ظالم حکمرانوں کے ظلم کی نحوست پورے ملک اور معاشرے پر پڑتی ہے
1:08:53 اس خطے میں کمزورطبقوں کے حق میں علمائے ربانیین خصوصاً مولانا عبید سندھیؒ کا کردار

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  
   / @rahimia-institute  

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ| کمزور طبقوں کے حقوق کا دشمن نظام اور اس کے خاتمے کے لیے | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد

Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office

Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office

خطبہ جمعہ| حزب الشیطان کا انسانیت دشمن سرمایہ دارانہ نظام اور مزاحمت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبہ جمعہ| حزب الشیطان کا انسانیت دشمن سرمایہ دارانہ نظام اور مزاحمت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں

قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

البدور البازغہ | 04 | تخلیق کائنات، نفس (روح) اور صورت کا باہم ربط و تعلق | مفتی عبد الخالق آزاد

درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

د سرمایہ پرستانہ ذھنیت تجزیہ او دهغې معاشرتی نتائج | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن

سماجی تعمیر  کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

سماجی تعمیر کے لیے توحید و عدل کے اُصول پر صاحِبُ الرائے اجتماعیت کی ضرورت واہمیت

Imran Khan Mera Doost Hai: President Trump || No Other Way But To Bring Imran Khan Back

Imran Khan Mera Doost Hai: President Trump || No Other Way But To Bring Imran Khan Back

Imran Khan's conditions for DEAL | Why Salman Safdar ?| Asim's plans for Bushra BB & Aleema Khan?

Imran Khan's conditions for DEAL | Why Salman Safdar ?| Asim's plans for Bushra BB & Aleema Khan?

© 2025 ycliper. Все права защищены.

  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности

Контакты для правообладателей: [email protected]