اللہ کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا | رزق اللہ کے ذمہ ہے | ایمان تازہ کر دینے والا پیغام 🤍✨
Автор: Marvi Noor voice
Загружено: 2026-02-17
Просмотров: 41
Описание:
رزق کی فکر انسان کو بے سکون کر دیتی ہے،
لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن میں واضح فرما دیا ہے کہ زمین پر چلنے والے ہر جاندار کا رزق اللہ کے ذمہ ہے۔
یہ ویڈیو ایک خوبصورت قرآنی پیغام ہے جو ہمیں سکھاتا ہے کہ پریشانی چھوڑ کر اللہ پر مکمل بھروسہ کریں۔
اگر آپ بھی رزق، مشکلات یا ٹینشن کا شکار ہیں تو یہ پیغام آپ کے دل کو سکون دے گا ان شاءاللہ 🤍🎙️ Voice: Marvi Noor
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں 🌸
#Allah
#QuranQuotes
#IslamicReminder
#SurahHud
#IslamicStatus
#MotivationalBayan
#MarviNoorVoice
#EmotionalReminder
#IslamicYouTube
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: