مشکل وقت میں دوست کی خاموشی رُلاتی ہے | تلخ مگر سچی باتیں | Heart Touching Urdu Quotes
Автор: Marvi Noor voice
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 23
Описание:
مشکل وقت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے۔
جب زندگی میں مشکل آتی ہے تو انسان کو اپنے اور پرائے کی پہچان ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات دشمن کی بات اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنی کسی اپنے دوست کی خاموشی دل کو توڑ دیتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم ایک ایسی سچی اور دل کو چھو لینے والی بات شیئر کر رہے ہیں جو شاید ہر انسان نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی محسوس کی ہو۔
اگر آپ کو دل کو چھو لینے والی باتیں، اردو اقوال اور زندگی کی سچی حقیقتیں پسند ہیں تو ہمارے چینل کو ضرور سپورٹ کریں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں
📢 اپنے دوستوں کے ساتھ Share کرین
🔔 اور Channel Subscribe کر کے بیل آئیکن دبائیں تاکہ نئی ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔
#UrduQuotes
#HeartTouchingLines
#SadQuotes
#LifeReality
#DeepLines
#MarviNoorVoice
#UrduMotivation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: