معراج کے تین عظیم تحفے کیا ہیں؟ | Three Gifts of Miraj | مفتی قاسم شہزاد ہزاروی
Автор: MUFTI QASIM SHAHZAD HAZARVI OFFICIAL CHANAL
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 50
Описание:
فجر کی نماز کے بعد YouTube Live درس میں نہایت اہم موضوع پر گفتگو کی گئی:
"معراج کے تین عظیم تحفے"
وہ تین تحفے جو حضور نبی کریم ﷺ کو معراج کی رات عطا کیے گئے اور جو پوری امت کے لیے عظیم نعمت ہیں۔
یہ بیان ہر مسلمان کے لیے سننا بے حد ضروری ہے کیونکہ اس میں
ایمان، نماز اور اللہ کی رحمت کے عظیم اسرار بیان کیے گئے ہیں۔
🎙️ بیان از:
مفتی قاسم شہزاد ہزاروی
بانی و مہتمم جامعہ محمدیہ گجرات
صدر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ضلع گجرات
👉 If you like this bayan, please
Subscribe | Like | Comment | Share ضرور کریں
تاکہ دین کی یہ باتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً
📅 22 جنوری 2026
This channel is about islam and daily dars e quran and hadees thanks for visiting my channel and share love thanks
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: