)Meraj-e-Mustafa ﷺ | مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک روح پرور سفر | مفتی قاسم شہزاد ہزاروی صاحب
Автор: MUFTI QASIM SHAHZAD HAZARVI OFFICIAL CHANAL
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 41
Описание:
الحمدللہ! آج جمعہ المبارک کے خطبہ میں
Meraj-e-Mustafa ﷺ کے عظیم موضوع پر ایمان افروز بیان کیا گیا جس میں خاص طور پر
مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کے سفرِ معراج کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا۔
یہ بیان عقیدہ، محبتِ رسول ﷺ اور ایمان کی تازگی کے لیے نہایت اہم ہے۔
🎙️ خطاب از:
مفتی قاسم شہزاد ہزاروی
بانی و مہتمم جامعہ محمدیہ گجرات
صدر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ضلع گجرات
📌 اس بیان میں آپ سنیں گے:
➤ معراجِ مصطفیٰ ﷺ کی حقیقت
➤ مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا سفر
➤ اس واقعہ سے امت کے لیے پیغام
➤ ایمان کو مضبوط کرنے والی باتیں
👉 Video پسند آئے تو ضرور Like کریں
👉 اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں
👉 مزید اصلاحی بیانات کے لیے Channel کو Subscribe کریں
👉 Comment کر کے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
جزاکم اللہ خیراً
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: