Lahore Corps Commander Visits Drone Training Facility | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 28486
Описание:
کمانڈر لاہور کور کا ڈرون ٹریننگ کا دورہ
کمانڈر لاہور کور نے محفوظ گیریژن لاہور میں ڈرون ٹریننگ کا دورہ کیا۔ ڈرون ٹریننگ میں پاک فوج کے افسر و جوانوں نے جدید جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ ڈرونز ٹریننگ کا مقصد جدید جنگی تکنیک کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ کمانڈر نے ٹریننگ کے اعلی معیار اور ٹارگٹ پریسیںن کو یقینی بنانے پر تربیتی ٹروپس کی پذیرائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور جدید تکنیکی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: