Honoring the Families of Our Martyrs | Pakistan Remembers Its Heroes | ISPR
Автор: ISPR Official
Загружено: 2026-02-01
Просмотров: 6488
Описание:
شہداء پاکستان کو سلام
راولپنڈی : پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد
تقریب میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2024 اور 2025 کے شہداء کے اہلِ خانہ کی شرکت
کور کمانڈر پشاور کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
کور کمانڈر کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات، وطن کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
تقریب کے آغاز پر شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر پشاور نے کہا؛
"شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی قربانیاں وطن کی سلامتی کی ضامن ہیں"
پاکستانی قوم کبھی اپنے شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتی, کور کمانڈر پشاور
تقریب کے اختتام پر کور کمانڈر پشاور نے شہداء کے لواحقین میں تحائف تقسیم کیے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: