رمضان کی چاند رات: سستے خوردنی تیل (Oil) کی فراہمی جاری!
Автор: All Karachi Bike Rider Association
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 12
Описание:
🌙 رمضان کی آمد اور عوام کا جوش و خروش!
18 فروری 2026 – کراچی کے رمضان بازار میں تیاریاں عروج پر! کل پہلا روزہ ہے اور عوام کی سہولت کے لیے HNF کی ٹیم دن رات کوشاں ہے۔
🚛 سپلائی کی تازہ صورتحال:
آج ککنگ آئل کی تیسری بڑی کھیپ بازار پہنچ چکی ہے۔
رمضان کی چاند رات کی وجہ سے خریداروں کا غیر معمولی رش۔
ہماری پوری کوشش ہے کہ اسٹاک میں کوئی کمی نہ آئے اور ہر شہری کو باآسانی ضرورت کی اشیاء مل سکیں۔
ہم بدلیں گے پاکستان! 🇵🇰
انتظامیہ کی جانب سے عوام کے لیے بہترین ریٹس اور بھرپور اسٹاک کا وعدہ.
#HighDemand
#StockUpdate
#RamadanReady
#CommunitySupport
#EssentialGoods #faizanhussain
#karachinojawanparty #allkarachibikeridersassociation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: