آل کراچی بائیک رائڈرز ایسوسی ایشن کا نیا اقدام: مفت نمبر پلیٹس کی فراہمی"
Автор: All Karachi Bike Rider Association
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 12
Описание:
🏍️ آل کراچی بائیک رائڈر ایسوسی ایشن کی زبردست کاوش
آل کراچی بائیک رائڈر ایسوسی ایشن (KNF) کے چیئرمین کی جانب سے ممبران کے لیے ایک بہترین سرپرائز۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیئرمین صاحب خود اپنی ٹیم کے ہمراہ ممبران سے مل رہے ہیں اور جن بائیکس پر نمبر پلیٹ موجود نہیں تھی، انہیں موقع پر ہی نئی نمبر پلیٹس فراہم کر رہے ہیں۔
اس اقدام کا مقصد:
بائیک رائڈرز کی حفاظت کو یقینی بنانا۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے بچنا۔
کراچی کے تمام بائیک رائڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد اور مضبوط کرنا
#free_number_plates
#KNF_membership_form #All_karachi_bike_riders_Organization #karachi_nojawan_foundation #faizanhussain
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: