Former ISI Chief Asad Durrani: 'People are not happy with army's involvement in politics' - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-12-01
Просмотров: 282263
Описание:
پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا کہنا ہے کہ لوگ فوج کے سیاسی معاملات میں مداخلت پر خفا ہیں۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ ’عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ (ان کے بارے میں) یہ تاثر ہے کہ یہ خود نہیں آئے، یہ تو خاکی بوجھ لے کر آئے ہیں۔‘ تفصیل بی بی سی کی سحر بلوچ اور نعمان مسرور کی اس ویڈیو میں۔
#AsadDurrani #ISI #Pakistan #Politics #BBCInterview
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: