Pakistan and Trump’s Board of Peace: At What Cost? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-02-21
Просмотров: 34600
Описание:
واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلے اجلاس ہو گیا ہے جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی ہے۔ یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستان فلسطین کے بارے میں اپنے دیرینہ موقف سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟ اور کیا یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب ایک قدم ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
سٹوڈیو ٹیم: لیڈیا بینیارز، کرس ہاؤس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: