Sesame farming || تل یا تلی کی کاشت کا مکمل طریقہ کار
Автор: Kisan Dost tv pk
Загружено: 2023-03-14
Просмотров: 1276
Описание: اسلام وعلیکم!کسان دوستوں گندم کی فصل کے بعد ہم نے تل یا تلی کی کاشت کرنی ہے زمین کی رونی کر کے دوہرا ہل چلانے کے بعد ایک بوری ڈی اے پی چھٹہ کرنے کے بعد ڈیڑھ سے دو کلو تل کے بیج کا چھٹہ کر دیں بعد میں اگر خیل بنانی ہے تو خیل بنا دیں دوسرےدن جڑی بوٹیوں کی تلفی کا سپرے کر دیں پچیس دن بعد پہلا پانی لگا دیں ساتھ آدھی بوری یوریا کھاد کی چھٹہ یا فلڈ کر دیں پھول آنے پر پانی پھر لگا دیں اور ساتھ آدھی بوری یوریا کھاد کی فلڈ کر دیں اگر تیلے کا حملہ ہو تو اسیٹامیپرڈ یا امیڈاکلوپریڈ کا سپرے کر دیں ڈوڈی پر سونڈی حملہ کرے تو ایمامیکٹن کا سپرے کر دیں جب فصل پک جائے یعنی نوے فیصد پتے پیلے ہو جائیں تو فصل کو کاٹ لیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: