Shop Daily Routine Vlog New Stock Setup Day shani vlogs
Автор: Shani vlogs
Загружено: 2026-03-02
Просмотров: 22
Описание:
آج کے ولاگ میں میں نے آپ کو اپنی شاپ کی روزمرہ کی مصروف روٹین دکھائی ہے۔
صبح آتے ہی سب سے پہلے نلکیاں لگائیں، پھر سادہ پیکو کا کام آیا جسے مکمل کیا۔ اس کے بعد نئی لیس اور پائپنگ آئی جن کے شاپر کھول کر اچھی طرح سیٹنگ کی اور تمام آئٹمز پر ریٹ بھی لگائے۔
اسی طرح ہم روزانہ اپنی محنت اور کام آپ کے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔
اگر آپ کو ہماری ڈیلی روٹین پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے ❤️
🔖 ہیش ٹیگز:
please follow Facebook page
/ 1ueskgiae4
#DailyRoutine
#ShopVlog
#PekoWork
#LacesWork
#PipingWork
#SmallBusiness
#RawalpindiVlog
#DailyVlog
#WorkingDay
#PakistaniVlogger
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: