From Karachi to Islamabad Parcel Collection Vlog 📦✨ shani vlogs
Автор: Shani vlogs
Загружено: 2026-02-26
Просмотров: 38
Описание:
آج کے ولاگ میں میں اپنے گھر سے نکلا منڈی موڑ کائنات ٹریولز بس سروس کے اڈے کی طرف، کیونکہ میرا کچھ سامان وہاں آفس میں آیا ہوا تھا جو مجھے وصول کرنا تھا۔ راستے میں آپ کو شہر کی ٹریفک کی صورتحال بھی دکھائی — اس روڈ پر عام طور پر کافی رش ہوتا ہے اور آج بھی خاصا ہجوم تھا۔ اوپر سے دھوپ بھی بہت تیز تھی، جس کی وجہ سے سفر تھوڑا مشکل ضرور لگا لیکن کام ضروری تھا اس لیے جانا پڑا۔
الحمدللہ جب ہم آفس پہنچے تو وہاں سے سامان با آسانی مل گیا۔ کائنات ٹریولز بس سروس کی سروس واقعی قابلِ تعریف ہے، سامان محفوظ طریقے سے اور وقت پر پہنچا دیا جاتا ہے، اسٹاف بھی اچھا اور تعاون کرنے والا ہے۔
سامان لینے کے بعد ہم واپس گھر کی طرف روانہ ہوئے۔ ادھر روزہ افطار ہونے کا وقت بھی قریب آ رہا تھا، تو جلدی جلدی واپس پہنچنے کی کوشش کی۔ یہ تھا آج کا چھوٹا سا سفر اور روزمرہ زندگی کی ایک جھلک۔
اگر آپ کو میرا ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ❤️
#Vlog #DailyVlog #MandiMor #BusService #RozaRoutine #PakistanVlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: