ycliper

Популярное

Музыка Кино и Анимация Автомобили Животные Спорт Путешествия Игры Юмор

Интересные видео

2025 Сериалы Трейлеры Новости Как сделать Видеоуроки Diy своими руками

Топ запросов

смотреть а4 schoolboy runaway турецкий сериал смотреть мультфильмы эдисон
Скачать

ٹیلی پیتھی 'وجدان 'الہام کیا ہوتے ہیں

Автор: syedazaira110

Загружено: 2020-12-17

Просмотров: 1920

Описание: اکثر قارئین ٹیلی پیتھی سے متعلق اب بھی ابہام کا شکار ہیں لیکن ساتھ ہی ہمیں سب سے زیادہ رسپانس جو قارئین کی طرف سے ملتا ہے وہ ٹیلی پیتھی سیکھنے کا عمل ہے۔ یقیناً ٹیلی پیتھی ایک حقیقی علم ہے لیکن ہم پہلے بھی ان ہی صفحات پر بحث کرچکے ہیں کہ ٹیلی پیتھی کا حصول کس قدر مشکل امر ہے، ہاں یہ بات بھی صحیح ہے کہ کچھ افراد کو یہ علم قدرت کی طرف سے ودیعت کیا گیا ہے اور وہ تاعمر اس پر قادر رہتے ہیں لیکن ان افراد کا ڈھونڈ لانا شاید اس علم کے حصول سے بھی زیادہ مشکل ثابت ہو کہ صاحب علم حضرات اکثر اسرار کے پردوں میں چھپے رہتے ہیں۔

ٹیلی پیتھی کہتے ہیں اپنے خیال کی لہریں دوسرے کے دماغ تک پہنچا دینا اور دوسرے شخص کی دماغی لہروں کو وصول کرلینا۔ خیال خوانی بھی اسے ہی کہتے ہیں اور یہی کشف ہے۔ ٹیلی پیتھی کی صلاحیت ہر شخص میں موجود ہے بلکہ تمام جانداروں میں یہ استعداد کارفرما ہے۔ ٹیلی پیتھی پر دنیا بھر کے نفسیاتی تحقیقات کے اداروں میں وسیع تجربات کیے گئے ہیں، ان تجربات سے ٹیلی پیتھی کی حقیقت پایہ ثبوت کو پہنچ گئی ہے۔ ارتکاز توجہ کی تمام مشقیں تربیت ذہن کے لیے کی جاتی ہیں
ذا ہماری ترقی کا راز اس بات میں ہے کہ ہم معلوم کرلیں کہ اس قوت سے ہم اپنی بہتری کے لیے کس طرح مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم اپنے تصور کے ذریعے اس قوت کائنات، اعانت حاصل کرتے ہیں

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
ٹیلی پیتھی 'وجدان 'الہام کیا ہوتے ہیں

Поделиться в:

Доступные форматы для скачивания:

Скачать видео

  • Информация по загрузке:

Скачать аудио

Похожие видео

ملکہ بلقیس اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا دلنشین قصہ

ملکہ بلقیس اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا دلنشین قصہ

مقدر کے سکندر 'میرا افسانہ

مقدر کے سکندر 'میرا افسانہ

جب عطاؤ ں کی بارش برسنے کو آئ

جب عطاؤ ں کی بارش برسنے کو آئ

ایک درویش منصف اعلیٰ' جسٹس منیر مغل

ایک درویش منصف اعلیٰ' جسٹس منیر مغل

صحیفہء سجادیہ 'ذُبور آل محمد

صحیفہء سجادیہ 'ذُبور آل محمد

سنگا پور کی ترقی کا راز 'سیاحت اور اعلیٰ تعلیم پر ارتکاز

سنگا پور کی ترقی کا راز 'سیاحت اور اعلیٰ تعلیم پر ارتکاز

ڈے کئر کی بیٹی

ڈے کئر کی بیٹی

ملکہ زبیدہ کے خواب کی تعبیر نہر زبیدہ تھی

ملکہ زبیدہ کے خواب کی تعبیر نہر زبیدہ تھی

شب ہجرت 'مولا علی کی جاں نثاری

شب ہجرت 'مولا علی کی جاں نثاری

زمین پر جاگتی جنت'سنگا پور

زمین پر جاگتی جنت'سنگا پور

صحیفہ ء سجادیہ از امام زین العابدین (ع)

صحیفہ ء سجادیہ از امام زین العابدین (ع)

Pakistan kay school

Pakistan kay school

© 2025 ycliper. Все права защищены.



  • Контакты
  • О нас
  • Политика конфиденциальности



Контакты для правообладателей: [email protected]