#QU06R4
Автор: Fatuhat Al Quran
Загружено: 2025-12-31
Просмотров: 92
Описание:
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردو زبان میں کی گئی ہے جبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔
یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے:
جو لوگ اس حقیقت کو بھلا کر اس دینا کے رنگ و بو میں ہی کھوئے رہتے ہیں، وہ اپنے ربّ کے حضور پیشی کے وقت شرمندہ ہو کر رہ جاتے ہیں اور اپنے اعمال کا انجام دیکھ کر یہ تمنا کرتے ہیں کہ انہیں واپس بھیج دیا جائے تاکہ وہ اچھے اعمال کریں۔
جبکہ وہ لوگ جو اس حقیقت کو یاد رکھتے ہیں وہ اپنی زندگیوں کو اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب نبی پاک ﷺ کی تعلیمات کے مطابق سنوارتے ہیں۔ ایسے ہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: