#QU07R14
Автор: Fatuhat Al Quran
Загружено: 2026-01-30
Просмотров: 38
Описание:
تحقیق پر مبنی ترجمہ اور تشریح ۔عربی متن کی وضاحت اردوجبکہ مشکل اور نسبتاً نئے عربی الفاظ کی وضاحت ان کے حرف اصلی کی مدد سے اردو اور انگریزی میں کی گئی ہے۔
یہ رکوع مندرجہ ذیل پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے:
علم استدراج اور علم حقیقی میں اصل فرق اغراض و مقاصد کا ہے۔ جادو یا علم استدارج کے حامل کے پیش نظر محض ذاتی فائدہ ہوتا ہے جبکہ اللہ والوں کے پیش نظر محض اللہ تعالیٰ کی خوشنودی ہوتی ہے اور وہ دنیاوی اغراض سے بےنیاز ہوتے ہیں۔
جادو کا اثر وقتی ہے ۔ صورت حال اور جگہ بدل دینے سے اس کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔
زندگی اور موت کی حقیقت سے آشنائی موت کے ڈر سے بےنیاز کر دیتی ہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: