Centaurus Mall Islamabad Vlog | بچوں کے ساتھ گھومنا پھرنا + استغفار اور توبہ کا آسان طریقہ
Автор: Mehwish Waqas
Загружено: 2026-03-11
Просмотров: 40
Описание:
لسلام علیکم دوستو 🌸
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی اس ویڈیو میں ہم بچوں کے ساتھ Centaurus Mall گئے تھے کیونکہ بچے کافی دنوں سے باہر جانے کی فرمائش کر رہے تھے۔ الحمدللہ بچوں نے وہاں بہت انجوائے کیا اور ہم نے بھی ایک خوبصورت وقت گزارا۔
اس ویڈیو میں صرف ایک چھوٹا سا فیملی ولاگ ہی نہیں بلکہ آخر میں استغفار اور توبہ کے بارے میں بھی ایک اہم بات شیئر کی ہے۔ استغفار ایک ایسی عبادت ہے جس سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو معاف فرماتے ہیں اور زندگی میں سکون، برکت اور آسانیاں عطا فرماتے ہیں۔
اگر ہم روزانہ دل سے استغفرُ اللہ پڑھیں اور سچی توبہ کریں تو اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسان فرما دیتے ہیں اور رزق میں بھی برکت عطا کرتے ہیں۔
امید ہے یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے گی۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ مزید اچھی ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں۔ ❤️
#CentaurusMall
#IslamabadVlog
#FamilyVlog
#Astaghfar
#Astaghfirullah
#IslamicReminder
#DailyVlog
#PakistanVlogger
#HomemakersLife
#IslamicMotivation
#UrduVlog
#ShoppingVlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: