Aaj Ka Din | Bachon Ke Sath Shopping, Juice Burger Aur Ghar Ka Routine
Автор: Mehwish Waqas
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 10
Описание:
آج کے ولاگ میں ہم بچوں کے ساتھ مارکیٹ گئے کیونکہ میرے ہسبینڈ کے دوست کے گھر ایک پیاری سی بیٹی پیدا ہوئی تھی اور ہمیں اس کے لیے ایک چھوٹا سا گفٹ لینا تھا۔ اسی دوران بچوں کے اسکول گیمز کے لیے بھی کچھ چیزیں دیکھنی تھیں۔
مارکیٹ میں مختلف شاپس دیکھنے کے بعد آخرکار ہمیں ایک بہت پیارا سا بیبی ڈریس سیٹ مل گیا۔ بچوں نے مارکیٹ میں جوس اور برگر بھی انجوائے کیے۔ گھر واپس آکر میں نے کچن کا کام کیا اور گھر کی صفائی بھی کی۔
امید ہے آپ کو ہمارا آج کا فیملی ولاگ پسند آئے گا۔
اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#familyvlog
#dailyvlog
#marketvlog
#shoppingvlog
#babygift
#babyshopping
#kidsfun
#juiceandburger
#housewifevlog
#pakistanivlogger
#dailyroutine
#youtubevlog
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: