Ahmedabad’s Roti Market where Women are Finding Financial Independence - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-12
Просмотров: 29603
Описание:
انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خواتین نے اپنی محنت سے اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ چند سال قبل ایک خاتون نے گھر میں ہی روٹیاں بناکر بیچنا شروع کیا اور ان کی کامیابی دیکھتے ہوئے علاقے کی بہت سی دوسری عورتیں نے بھی یہ کام شروع کیا اور وہ بھی مالی اعتبار سے اپنے پیروں پر کھڑی ہونے لگیں۔یہ ہے احمدآباد کے روٹی بازار کی کہانی ہے۔
ویڈیو : تیجس ویدیہ
شوٹ: پون جیسوال
ایڈیٹنگ: پربھات کمار
پروڈیوسر: سشیلا سنگھ
#ahmedabad #india #women #smallbusiness #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: