Jahan Numa: US-Israel war on Iran, do US and Israel have different goals?
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-13
Просмотров: 40866
Описание:
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے چودویں دن اسرائیل نے تہران پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ادھر ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ابراہم لنکن بدستور آپریشن ایپک فیوری میں حصہ لے رہا ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیں
تہران اور لبنان اسرائیلی حملوں کی زد میں ہیں۔ جبکہ ایران کے میزائل حملے بھی بدستور جاری۔۔
یہ جنگ کس طرف جارہی ہے؟ اور کسی بھی فریق کی جانب سے جنگ کو روکنے کی کوشش کیوں نہیں ہورہی؟
میزبان: غضنفر حیدر، ایڈیٹر: خدیجہ عارف، پروڈیوسرز: رفاقت علی اور عمر آفریدی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: