کعب بن اشرف "شوباز" کا انجام | تکبر اور فخر کا عبرتناک سبق | بچوں کے لیے اخلاقی کہانی
Автор: Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 439
Описание:
اس ویڈیو میں ہم ایک اہم تاریخی اور اخلاقی سبق بیان کرتے ہیں کہ کعب بن اشرف کس طرح شوبازی، تکبر اور غرور کا شکار ہوا اور اس کا انجام کیا ہوا۔
یہ کہانی خاص طور پر بچوں کی اخلاقی تربیت کے لیے تیار کی گئی ہے تاکہ وہ فخر، دکھاوے اور غرور سے بچنا سیکھیں۔
یہ سبق ہمیں سکھاتا ہے کہ:
شوبازی اور تکبر انسان کو تباہ کر دیتے ہیں
عاجزی اور اچھا اخلاق اللہ کو پسند ہے
تاریخ سے سیکھنا دانشمندی ہے
📚 یہ ویڈیو مزے کی کہانیوں کے ساتھ بچوں کے اخلاق سکھانے کی ایک کوشش ہے۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں،
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور
📢 دوسروں تک بھی شیئر کریں۔
المنیر مرکز تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کراچی
-----------------------------------
👇🏻👇🏻👇🏻
-----------------------------------
#almuneer
#mufti #muneerAhmed #Bayanat
#alfalah #masjid
------------------------------
Our some other videos Playlist -
▶https://bitly.lc/gkj0q
▶
------------------------------
Specific links-
--------------------------
Our Social Links-
Website- www.almuneer.pk
YouTube- https://www.youtube.com/https://bitly...
Facebook- / almuneerofficial
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: